ختم بخاری شریف و مسلسلات
نہایت خوشی و مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ایشیا کے عظیم دینی و ملّی درسگاہ جامعہ مظاہر علوم سہارنپور میں ختم بخاری شریف 28 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا اور مسلسلات 29 مارچ بروز جمعہ ہوگا، ختم بخاری شریف اور مسلسلات عصر حاضر کے عظیم محدث شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلویؒ کے علوم کے امین، و شاگرد رشید و داماد، شیخ الحدیث مولانا محمد عاقل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کرائینگے